بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

بشری انصاری نے بالوں کیلئے اسپیشل تیل تیار کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ بشری انصاری نے بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے لیے گھر پر اسپیشل تیل تیار کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ بشری انصاری اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں کیلئے نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے لیے گھر پر ایک اسپیشل تیل تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس سپیشل تیل کو تیار کرنے کے لیے ہلکی آنچ پر ناریل کا تیل، بادام کا تیل اور سرسوں کے تیل کو ملا کر گرم کرنا ہے، جب تیل گرم ہوجائے تو اس میں کڑی پتے، پیاز، لونگ، روزمیری، ایلوویرا اور کلونجی شامل کردیں۔سب اجزا تیل میں شامل کرکے اسے چند منٹ تک پکنے دیں تاکہ تمام اجزا اپنا اثر تیل میں چھوڑ دیں۔ اس ترکیب میں کڑی پتے اس لیے شامل کیے گئے ہیں تاکہ پیاز کی بو کو ختم کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…