پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیزکردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنا نیا روح پرور کلام’ اللہ ہو اللہ ‘ ریلیز کردیا ۔تاجدارِ حرم’، ‘مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام’ اور ‘وہی خدا ہے’ کے بعد اب عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر نیا کلام ‘ اللہ ہو اللہ ‘ جاری کردیا ہے۔

اس روح پرور کلام کی ویڈیو کو صرف ایک ہی دن میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 6 لاکھ سے زائد ویوز مل چْکے ہیں۔عاطف اسلم کی سحر انگیز آواز اور بادشاہی مسجد کے خوبصورت مناظر نے کلام کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیے ۔اس کلام کے ہدایتکار جامی ہیں جبکہ اس کی موسیقی احسن پرویز نے ترتیب دی ہے، عاطف اسلم کی جادوئی آواز میں تیار کیے گئے کلام کو مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔اس کے علاوہ، گلوکار اپنے کئی انٹرویوز میں مکہ مکرمہ میں اذان دینے کی خواہش کا بھی اظہار کر چْکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…