پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مشکل کرداروں کو چیلنج کے طور پر لینے والا فنکار ہی کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے : جاوید شیخ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ مشکل کرداروں کو چیلنج کے طور پر لینے والا فنکار ہی کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے ، کسی سے حسد نہ کریں او رخوش رہیں اسی سے انسان کی نہ صرف باہر کی خوبصورتی نمایاں ہوتی ہے بلکہ دلی اطمینان بھی ہوتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے کے لئے بڑے پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں لیکن کامیابی کو برقرار رکھنے کیلئے اس سے

بڑھ کر محنت کرنا پڑتی ہے ، جو فنکار چیلنجنگ کرداروں کو بخوشی قبول کرتے ہیں وہ کم وقت میں کامیابی کی منازل طے کر لیتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کامیابی کیلئے اداکاری کے شعبے میں نئی جہتوں کی تلاش میں رہنا پڑتا ہے اور اسی کے بل بوتے پر آپ کا نام اور مقام بنتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ اور صاحبزادی بھی شوبز میں ہیں اوران کی ہر قدم پر رہنمائی کرتا ہوں اور ان کے کام سے مطمئن ہوں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…