نئی حکومت نے 3ماہ میں کتنا قرضہ لیا، اعداد و شمار جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکنامک افیئرڈویژن کا کہنا ہے کہ نئی حکومت نے تین ماہ میں صرف چہھترکروڑچالیس لاکھ ڈالر کا قرضہ لیا جبکہ رواں مالی سال میں 9ارب 69 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اکنامک افیرز ڈویژن نے نئی حکومت کی جانب سے لئے گئے قرضوں کے اعداد و… Continue 23reading نئی حکومت نے 3ماہ میں کتنا قرضہ لیا، اعداد و شمار جاری