سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر کی قدر گر گئی
کراچی(نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 28 ہزار 7 سو 65 سے 29 ہزار 2 سو 38 پوائنٹس پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، 100 انڈیکس میں 470 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر کی قدر گر گئی







































