ایف بی آر نے اب کس کیخلاف شکنجہ کس لیا ، بڑا حکم جاری
لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بے نامی کمپنیوں کے خلاف بھی کریک ڈان کا فیصلہ کرتے ہوئے سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے 33بے نامی کمپنیوں کی تفصیلات سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے طلب کی گئیں ہیں۔ ایف بی آر… Continue 23reading ایف بی آر نے اب کس کیخلاف شکنجہ کس لیا ، بڑا حکم جاری