منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں کمی سے ایک ماہ کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ،اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) روپے کی قدر میں کمی کے باعث ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں 1 ارب 17 کروڑ ڈالر مالیت کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں۔نومبر میں ٹیکسٹائل برآمدات 7 فیصد اضافے سے 1 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ گذشتہ سال نومبر میں 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں تھیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے نومبر 2019 کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات 5 فیصد اضافے

سے 5 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات 5 ارب 50 کروڑ ڈالر تھیں۔پانچ ماہ میں نٹ ویئر کی برآمدات 9 فیصد اضافے سے 1 ارب 32 کروڑ ڈالر جبکہ ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات 13 فیصد اضافے سے 1 ارب 15 کروڑ ڈالر رہیں۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر کم ہونے سے ٹیکسٹائل مصنوعات سستی ہوگئی ہیں، یہی وجہ ہے کہ برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…