پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور سو انڈیکس میں 99 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے مثبت آغاز نے مارکیٹ میں اچھا تاثر چھوڑا، 100 انڈیکس میں ننانوے پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ اسٹاک ایکس چینج کا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز