بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اسٹیل ملز چلانے کے لئے پاکستان اسٹیل ملزسبسڈری کمپنی قائم کرنیکا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیل ملز چلانے کیلئے پاکستان اسٹیل ملز سبسڈری کمپنی قائم کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے نئی کمپنی کیلئے 7 رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، اسٹیل ملز کے تمام اثاثے آئندہ ہفتے نئی کمپنی کو منتقل کردئیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق آزاد ڈائریکٹر عامر ممتاز کو پاکستان

اسٹیل ملز سبسڈری کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے اس حوالے سے وزارت صنعت و پیداوار نے حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کری ہے۔دوسری جانب 550 ارب روپے سے زائد کا خسارہ اور واجبات پاکستان اسٹیل ملز کی بْک میں رہیں گے ، لیز یا پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت نئے سرمایہ کار کو کلین بک ملے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…