بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبرسنا دی : آمدہ ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2019

حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبرسنا دی : آمدہ ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبر یہ سنا دی ہے کہ آئندہ آنے والے ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، جس کے بعد اب خریداروں کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے ، اور وہ اب انتظار کر رہے ہیں کہ کون… Continue 23reading حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبرسنا دی : آمدہ ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا

datetime 23  جنوری‬‮  2019

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا،گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ اورابو ظہبی ڈیولپمنٹ فنڈ کے چیئرمین نے دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر کے پیکیج پر دستخط ہو گئے ، ابو ظبی میں ہونے والی… Continue 23reading پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا

وزیراعظم کے دورہ قطر کے نتیجے میں معاشی پیکیج ملنے پر ڈالر کی قدر میں کمی کا امکان

datetime 23  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم کے دورہ قطر کے نتیجے میں معاشی پیکیج ملنے پر ڈالر کی قدر میں کمی کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق حکومتی معاشی پالیسی جلد استحکام کی جانب گامزن ہونے کی توقع ہے، وزیراعظم کے دورہ قطر کے نتیجے میں معاشی پیکیج… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ قطر کے نتیجے میں معاشی پیکیج ملنے پر ڈالر کی قدر میں کمی کا امکان

رواں مالی سال کا تیسرا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

datetime 23  جنوری‬‮  2019

رواں مالی سال کا تیسرا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروبار کے استحکام، درآمدات، زراعت اور صنعتی شعبے کی بہتری کے لیے حکومت آج منی بجٹ پیش کرے گی ، منی بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ کے لیے پیکج کا اعلان متوقع ہے، پرتعیش اشیاء کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں مالی… Continue 23reading رواں مالی سال کا تیسرا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

رواں مالی سال 2018-19ء : پہلی ششماہی کے دوران تیل کی درآمدات میں 15فیصد اضافہ

datetime 22  جنوری‬‮  2019

رواں مالی سال 2018-19ء : پہلی ششماہی کے دوران تیل کی درآمدات میں 15فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر 2018) کے دوران تیل کی درآمدات میں 15فیصد اضافہ ہواہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی کے دوران 7ارب 66کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں۔ یہ درآمدات گذشتہ… Continue 23reading رواں مالی سال 2018-19ء : پہلی ششماہی کے دوران تیل کی درآمدات میں 15فیصد اضافہ

ملکی معیشت کی بہتری کے لئے حکومت منی بجٹ کل پیش کرے گی

datetime 22  جنوری‬‮  2019

ملکی معیشت کی بہتری کے لئے حکومت منی بجٹ کل پیش کرے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کاروبار کے استحکام، درآمدات، زراعت اور صنعتی شعبے کی بہتری کے لئے کل منی بجٹ پیش کرےگی، منی بل میں اسٹاک مارکیٹ کیلئے پیکج کا اعلان اور پرتعیش اشیاکی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کا تیسرا بجٹ کل پیش… Continue 23reading ملکی معیشت کی بہتری کے لئے حکومت منی بجٹ کل پیش کرے گی

کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشیدگی تو کم نہ ہوئی لیکن عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان فاصلے سمٹنے لگے دونوں ممالک میں تجارت کہاں تک جا پہنچی ؟نیا ریکارڈ قائم

datetime 21  جنوری‬‮  2019

کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشیدگی تو کم نہ ہوئی لیکن عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان فاصلے سمٹنے لگے دونوں ممالک میں تجارت کہاں تک جا پہنچی ؟نیا ریکارڈ قائم

کراچی(این این آئی)کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشیدگی تو کم نہیں ہوئی نہ ہی پاک بھارت سیاسی تعلقات بہتر ہوئے لیکن نئے پاکستان میں دونوں ملکوں کی باہمی تجارت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، دسمبر میں دو طرفہ تجارت 54 فیصد زیادہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر کے دوران پاک بھارت باہمی تجارت کا حجم… Continue 23reading کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشیدگی تو کم نہ ہوئی لیکن عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان فاصلے سمٹنے لگے دونوں ممالک میں تجارت کہاں تک جا پہنچی ؟نیا ریکارڈ قائم

اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، پچھلے 6مہینوں کے دوران خلیجی ممالک سے کتنے ڈالر ز بھجوائے گئے؟اعداد و شمار جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2019

اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، پچھلے 6مہینوں کے دوران خلیجی ممالک سے کتنے ڈالر ز بھجوائے گئے؟اعداد و شمار جاری

اسلام آباد ( آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی 6ماہ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مجموعی طور پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سعودی عرب اور دیگرخلیجی ریاستوں کی حکومتوں کی جانب سے مقامی آبادی کو روزگار کی فراہمی سے ان… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، پچھلے 6مہینوں کے دوران خلیجی ممالک سے کتنے ڈالر ز بھجوائے گئے؟اعداد و شمار جاری

کم ترقی یافتہ علاقوں کے لیے چین ایک ارب ڈالر گرانٹ دے گا : خسرو بختیار

datetime 21  جنوری‬‮  2019

کم ترقی یافتہ علاقوں کے لیے چین ایک ارب ڈالر گرانٹ دے گا : خسرو بختیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی توجہ ملک سے غربت کے خاتمے پر ہے، کم ترقی یافتہ علاقوں کے لیے چین ایک ارب ڈالر گرانٹ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کو… Continue 23reading کم ترقی یافتہ علاقوں کے لیے چین ایک ارب ڈالر گرانٹ دے گا : خسرو بختیار

Page 948 of 1855
1 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 957 1,855