مارک اپ ریٹ بڑھنے سے سرمایہ کاری کے رجحان میں کمی ،کاروباری سرگرمیاں منجمد ہو جائینگی : صدر آل پاکستان انجمن تاجران
لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بجلی ، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کی وجہ سے تمام شعبے اور اس سے جڑے طبقات شدید مشکلات سے دوچار ہیں ،اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی میں مارک اپ ریٹ میں اضافہ پہلے… Continue 23reading مارک اپ ریٹ بڑھنے سے سرمایہ کاری کے رجحان میں کمی ،کاروباری سرگرمیاں منجمد ہو جائینگی : صدر آل پاکستان انجمن تاجران