مالی سال2018-19 : جنوری کے تیسرے ہفتہ میں مہنگا ئی کی شرح میں0.21 فیصد کمی

20  جنوری‬‮  2019

مالی سال2018-19 : جنوری کے تیسرے ہفتہ میں مہنگا ئی کی شرح میں0.21 فیصد کمی

لاہور( این این آئی) رواں ماہ جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران زندہ مرغی، انڈے، گڑ ،ایل پی جی ، چنے کی دال ،دال مونگ… Continue 23reading مالی سال2018-19 : جنوری کے تیسرے ہفتہ میں مہنگا ئی کی شرح میں0.21 فیصد کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا رجحان،100 انڈیکس میں 62 پوائٹس کا اضافہ ریکارڈ

20  جنوری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا رجحان،100 انڈیکس میں 62 پوائٹس کا اضافہ ریکارڈ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار ہوا اور 100 انڈیکس میں 62 پوائٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری یعنی جمعے کے روز کاروبار سست روی کا شکار رہا اور سرمایہ کاروں نے لین دین میں کوئی خاص دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ دوسرے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا رجحان،100 انڈیکس میں 62 پوائٹس کا اضافہ ریکارڈ

نیا پاکستان سرمایہ کاری کیلئے جنت بن گیا، کئی ممالک کے بعد اب کینیڈا نے بھی پاکستان کو زبردست پیشکش کردی

19  جنوری‬‮  2019

نیا پاکستان سرمایہ کاری کیلئے جنت بن گیا، کئی ممالک کے بعد اب کینیڈا نے بھی پاکستان کو زبردست پیشکش کردی

کراچی(این این آئی)کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین سلیمان مہدی اور سی ای او رچرڈ مورن نے دورے پر کینیڈین ہائی کمشنر کا استقبال کیا۔اس موقع پر اپنے خطاب میں کینیڈین ہائی کمشنر نے… Continue 23reading نیا پاکستان سرمایہ کاری کیلئے جنت بن گیا، کئی ممالک کے بعد اب کینیڈا نے بھی پاکستان کو زبردست پیشکش کردی

چین اور جرمنی کا بینکاری ومالیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

19  جنوری‬‮  2019

چین اور جرمنی کا بینکاری ومالیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

بیجنگ(این این آئی)جرمنی اور چین نے جنوری کو کئی ایسے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جن سے دونوں ملکوں کے بینکاری و مالیاتی شعبوں کی بہتر نگرانی ہو سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ معاہدے ایسے وقت میں ہوئے جب چین اپنے ہاں مالیاتی منڈیوں کو کھول رہا ہے۔ یہ سمجھوتے جرمن وزیر خزانہ… Continue 23reading چین اور جرمنی کا بینکاری ومالیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

حکومت ایف بی آر کی جانب سے چھاپے مار کر ہراساں کرنے کے سلسلے کو فی الفور بند کرائے : آل پاکستان انجمن تاجران

19  جنوری‬‮  2019

حکومت ایف بی آر کی جانب سے چھاپے مار کر ہراساں کرنے کے سلسلے کو فی الفور بند کرائے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی )آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت ایف بی آر کی جانب سے چھاپے مار کر ہراساں کرنے کے سلسلے کو فی الفور بند کرائے ،23جنوری کو بجٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے مکمل خاتمے کا اعلان کیا جائے ، اعلان کے باوجود انار کلی… Continue 23reading حکومت ایف بی آر کی جانب سے چھاپے مار کر ہراساں کرنے کے سلسلے کو فی الفور بند کرائے : آل پاکستان انجمن تاجران

گورنر پنجاب، گورنر سندھ اور وزیر خزانہ کی ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیداران ،یونائیٹڈ بزنس گروپ کی قیادت کو کامیابی پر مبارکباد

19  جنوری‬‮  2019

گورنر پنجاب، گورنر سندھ اور وزیر خزانہ کی ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیداران ،یونائیٹڈ بزنس گروپ کی قیادت کو کامیابی پر مبارکباد

لاہور(این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نو منتخب عہدیداران اور یونائیٹڈ بزنس گروپ (یوبی جی) کی قیادت کو فیڈریشن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور… Continue 23reading گورنر پنجاب، گورنر سندھ اور وزیر خزانہ کی ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیداران ،یونائیٹڈ بزنس گروپ کی قیادت کو کامیابی پر مبارکباد

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ22روپے فی کلو کمی

19  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ22روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 165روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے 114روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے فی درجن رہی۔

سعودی عرب کا جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

19  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب کا جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

بریٹوریا(این این آئی)سعودی وزیر توانائی خالد الفاح نے کہاہے کہ سعودی عرب جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریٹوریا میں جنوبی افریقا کے اپنے ہم منصب گیو راڈیبی سے ملاقات میں سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ میں تیل صاف کرنیوالا… Continue 23reading سعودی عرب کا جنوبی افریقہ میں تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

امریکی پابندیاں : ایرانی حکومت کا تیل کی برآمد میں مشکلات کا اعتراف

19  جنوری‬‮  2019

امریکی پابندیاں : ایرانی حکومت کا تیل کی برآمد میں مشکلات کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایرانی حکومت نے امریکا کی طرف سے عاید کردہ معاشی پابندیوں کے نتیجے میں تیل کی برآمد میں مشکلات کا اعتراف کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی بجٹ اور پلاننگ کمیٹی کے چیئرمین محمد باقر بو بخت نے کہا کہ تہران کو تیل کی برآمد میں سخت نوعیت کی مشکلات درپیش… Continue 23reading امریکی پابندیاں : ایرانی حکومت کا تیل کی برآمد میں مشکلات کا اعتراف