بھارت کی اہم اور خوشحال ریاست میں300کسانوں کی خودکشی
ممبئی (این این آئی)بھارت کی اہم اور خوشحال ریاستوں میں مہاراشٹر کو بھی شمار کیا جاتا ہے۔ اس خوشحال ریاست میں صرف ایک ماہ کے دوران 300 کسانوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ ریاست مہاراشٹر کے محکمہ ریونیو کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق 2015 کے بعد یہ پہلا… Continue 23reading بھارت کی اہم اور خوشحال ریاست میں300کسانوں کی خودکشی