6 ماہ میں ترسیلات زر کتنی ہوئی؟ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ترسیلات زر کا ہدف مکمل ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ترسیلات زر 11.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک ترسیلات زر کا حجم 24 ارب ڈالر کے ہدف تک پہنچ جائے گا۔وزارت خزانہ کے مطابق نئے حکومتی اقدامات کے باعث رواں مالی سال… Continue 23reading 6 ماہ میں ترسیلات زر کتنی ہوئی؟ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ترسیلات زر کا ہدف مکمل ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی