پاکستان اپنی صلاحیت کا صرف 50 فیصد ٹیکس وصول کرتا ہے، ورلڈ بینک
کراچی(این این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی صلاحیت کا صرف 50 فیصد ٹیکس وصول کرتا ہے، جہاں کاروباری طبقہ ٹیکس نہ دے وہاں حکومتیں کام نہیں کرسکتیں، پاکستان کے بیشتر ریٹیلرز ٹیکس نہیں دیتے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ٹیکس نظام سہل نہیں ہے، خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو… Continue 23reading پاکستان اپنی صلاحیت کا صرف 50 فیصد ٹیکس وصول کرتا ہے، ورلڈ بینک