جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پیٹرلیم کے نر خو ں میں مسلسل اضا فے نے کمر تو ڑ دی ‘ اگراسی طرح اضا فہ ہو تا رہا تو ہم گا ڑیاں چھو ڑ کر ر یڑھی لگانے پر مجبور ہو جا ئینگے

datetime 12  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمانعیم احمدشاہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کے نر خو ں میں مسلسل اضا فے نے کمر تو ڑ دی ہے، مہنگا ئی کے جن کو قا بو کرنے کیلئے اقدامات اور پیٹرولیم کے نرخوں میں مزید اضا فہ سے اجتناب کیا جائے،

پٹرو لیم مصنوعا ت میں اگراسی طرح اضا فہ ہو تا رہا تو ہم گا ڑیاں چھو ڑ کر ر یڑھی لگانے پر مجبور ہو جا ئیں گے۔ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی کے رہنما ئو ں محمد اظہرقادری،حاجی الیاس بابر،حاجی ناظم الدین بردی،حاجی محمد اظہر سراج و د یگر سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ تبدیلی سرکار نے عام آدمی کے چہرو ں سے رو نق چھین لی ہے مہنگا ئی اور بے روز گاری کے باعث ہر گھر میں لڑائی جھگڑے اورخو د کشیاں معمو ل بن چکی ہیں عمران خان اگر حکومت کرنے کے اہل نہیں ہیں توانہیں گھر چلے جانا چاہیے۔ ملک میں جنگل کاقانون ہے عدالتی احکامات کو ادارے ہوا میں اڑا دیتے ہیں عدالتی احکاما ت پر عملدرآمد خواب بن چکا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ ملکی مفاد میں اوورلو ڈ نگ کے خا تمے کیخلا ف عدالتی احکامات پر عمل درآ مد کا نہ ہو نا افسو سناک اور لمحہ فکر یہ ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…