سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 750روپے کمی 208450روپے کا ہوگیا
کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1970 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 750روپے گھٹ کر 208450روپے کا ہوگیا اور دس گرام سونے کی قیمت 643روپے گھٹ کر 178712… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 750روپے کمی 208450روپے کا ہوگیا






































