ایک ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑ ا اضافہ
کراچی (این این آئی)ایک ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسو سی ایشن کے مطابق اکتوبر میں تقریبا 12 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچرز ایسو سی ایشن کے جاری اعداد شمار کے مطابق اکتوبر 2020 میں گاڑیوں کی فروخت 25 فیصد اضافے سے… Continue 23reading ایک ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑ ا اضافہ