اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت دو لاکھ اٹھارہ ہزار سات سو روپے تک آگئی ہے ۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں پندرہ سو 43روپے کی بڑی کمی دیکھنے کو ملی جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 87ہزار پانچ سو روپے ہو گئی ہے ۔
سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
Cognitive Manipulation
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل



















































