ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی وباء کے دوران عارضی طور پر بند 5 ٹرینیں آج سے بحال

datetime 16  اگست‬‮  2020

کرونا وائرس کی وباء کے دوران عارضی طور پر بند 5 ٹرینیں آج سے بحال

لاہور( این این آئی )کرونا وائرس کی وباء کے دوران عارضی طور پر بند کی گئی پانچ ( اپ اینڈ ڈائون )ٹرینیں آج ( پیر) سے بحال ہو جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق چلائی جانے والی ٹرینوںمیں کراچی،حویلیاں،کراچی براستہ شورکوٹ کے درمیان چلنے والی ہزارہ ایکسپریس ، کراچی،لاہورکراچی براستہ پاکپتن کے درمیان چلنے والی… Continue 23reading کرونا وائرس کی وباء کے دوران عارضی طور پر بند 5 ٹرینیں آج سے بحال

کرونا وائرس۔۔۔لاک ڈائون پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں نمایاں کمی

datetime 16  اگست‬‮  2020

کرونا وائرس۔۔۔لاک ڈائون پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں نمایاں کمی

کراچی(این این آئی)مارچ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے سبب پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں سال 2019 کے مقابلے میں 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مرتب کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق خطے میں افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا،… Continue 23reading کرونا وائرس۔۔۔لاک ڈائون پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں نمایاں کمی

ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران لاکھوں موٹرسائیکل فروخت؟ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 15  اگست‬‮  2020

ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران لاکھوں موٹرسائیکل فروخت؟ریکارڈ قائم ہو گیا

کراچی(این این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر شیخ کے مطابق جولائی کے مہینے میں موٹر سائیکلوں کی فروخت 3 لاکھ یونٹس سے تجاوز کرگئی اس سے قبل 2018 کے آغاز میں… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران لاکھوں موٹرسائیکل فروخت؟ریکارڈ قائم ہو گیا

یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2020

یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی( این این آئی) یوم آزادی پرپاکستانیوں نے جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال قائم کردی، کرونا سے متاثرہ معیشت عوام کے دلوں سے ملک کی محبت کا جوش کم نہ کرسکی، کراچی کے شہریوں نے ملک کے 73ویں یومِ آزادی پر 25 ارب روپے کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا، لائن آف کنٹرول پر… Continue 23reading یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

سونے کی قیمت دھڑم سے نیچے گرگئی پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی

datetime 15  اگست‬‮  2020

سونے کی قیمت دھڑم سے نیچے گرگئی پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں نے تاریخ کے تمام ہی ریکارڈ توڑ ڈالے تھے،عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار ڈالرز کی سطح بھی کراس کر گئی تھی جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 30 ہزار روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت دھڑم سے نیچے گرگئی پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی

ہنڈائی نے پاکستان میں حیران کن خصوصیات کی حامل اپنی پہلی ڈیجیٹل کار متعارف کرا دی

datetime 14  اگست‬‮  2020

ہنڈائی نے پاکستان میں حیران کن خصوصیات کی حامل اپنی پہلی ڈیجیٹل کار متعارف کرا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ہنڈائی نشاط موٹرز نے اپنی پہلی ڈیجیٹل کار ہنڈائی ٹکسن متعارف کرا دی ہے۔ لاہور میں منعقدہ لانچنگ تقریب میں ہنڈائی مشرق وسطی اور افریقہ کے سربراہ بی ایس جیونگ اور ہنڈائی نشاط موٹرز کے سی او او تاٹسوا ساٹو نے کہا کہ ہنڈائی ٹکسن پاکستان میں نئے دور کا… Continue 23reading ہنڈائی نے پاکستان میں حیران کن خصوصیات کی حامل اپنی پہلی ڈیجیٹل کار متعارف کرا دی

پاکستان ریلوے نے مزید 6 ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2020

پاکستان ریلوے نے مزید 6 ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

لاہور( آن لائن )پاکستان ریلوے نے 17 اگست سے مزید 6 ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا، ان 6 ٹرینوں میں رحمان بابا، فرید ایکسپریس، لاثانی ایکسپریس، بدر ایکسپریس، موئنجو ڈرو اور ہزارہ ایکسپریس شامل ہیں، یہ ٹرینیں کراچی، لاڑکانہ، ملتان اور فیصل آباد کیلئے چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا صورتحال کی… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے مزید 6 ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

روزگار سکیم کے تحت مختلف بینکوں کی طرف سے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری

datetime 13  اگست‬‮  2020

روزگار سکیم کے تحت مختلف بینکوں کی طرف سے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری

اسلام آباد ( آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان کی روزگار سکیم کے تحت مختلف بینکوں نے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری دی ہے جس سے 12 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کو تنخواہیں ادا کی جا سکیں گی۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق روزگار سکیم کا مقصد صنعتی و کاروباری اداروں میں… Continue 23reading روزگار سکیم کے تحت مختلف بینکوں کی طرف سے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری

سی پیک کے تحت4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

datetime 13  اگست‬‮  2020

سی پیک کے تحت4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 7.6 ارب ڈالر کی لاگت سے 4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سی3415 میگاواٹ گرین انرجی کے حصول کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق حکومت نے گزشتہ دو سال… Continue 23reading سی پیک کے تحت4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

Page 602 of 1853
1 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 1,853