جنگلات کی کمی اور بڑھتا درجہ حرارت پاکستان میں شہد کی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی
اسلام آباد(این این آئی)شہد کی مکھیوں کی تحقیق سے وابستہ ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں شہد کی پیداوار میں 40 سے 50 فیصد کمی آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں جنگلات کی کمی اور بڑھتے درجہ حرارت نے شہد کی مکھیوں کو بھی کافی نقصان پہنچایا مکھیوں کی تحقیق سے وابستہ ماہرین کے… Continue 23reading جنگلات کی کمی اور بڑھتا درجہ حرارت پاکستان میں شہد کی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی