اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 6 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب جمعہ کے روز پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 2 ہزار 200 روپے اور 1886 روپے کا اضافہ ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا بڑھ کر 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے کا ہوگیا، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…