یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیا ء کی قیمتوں میں کمی کردی
لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیا ء کی قیمتوں میں شاندار کمی کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے عوام کی سہولت کیلئے 170 سے زائد اشیا ء کی قیمتوں میں 10 روپے سے لے کر190 روپے تک کی کمی کردی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیا ء کی قیمتوں میں کمی کردی








































