موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے، موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کا دعویٰ
کراچی(این این آئی)لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے موبائل مہنگے فروخت ہونے کو مفروضہ قرار دے دیا۔ سینئر وائس چیئرمین نے بتایا موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے ہیں، حکومت نے سیلز ٹیکس عائد کیا جس سے قیمتوں میں معمولی اضافہ کرنا پڑا، برآمدات شروع کردیں تو پاکستان میں مزید سستے فون بن سکیں… Continue 23reading موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے، موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کا دعویٰ










































