اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نان بائی ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد بھر میں یکم دسمبر سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں 5، پانچ روپے اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق روٹی کی قیمت 25 روپے کی بجائے 30 روپے نان کی قیمت 30 روپے بجائے 35 روپے ہو گی جبکہ تنوری پراٹھہ اور روغنی نان کی قیمت 50 روپے کی بجائے 60 روپے ہو گی۔

ایسوسی ایشن کے صدر محمد شفیق قریشی نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتہ میں آٹا میدہ کی قیمت میں 600 سے 750 روپے بوری اضافہ ہوا ہے۔سلنڈر گیس اضافہ کے ساتھ 12500 روپے کر دیا گیا یہ سلنڈر گیس تنوروں میں صرف 2 دن چلتا ہے جبکہ سوئی گیس مکمل بند ہے۔ہم نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو روٹی کی نئی قیمتوں بابت ریکوزیشن دے دی ہے جمعرات 30 نومبر کو نان بائیوں کی جنرل کونسل اس اضافہ کی رسمی منظوری دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…