پاور جنریٹرز کے استعمال میں اضافہ سے درآمدی بل 121 ارب سے تجاوز کر گیا
کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں توانائی کا بحران درآمدی بل میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ پاور جنریٹنگ مشینری کا درآمدی بل 11ماہ کے دوران ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔جولائی سے مئی کے دوران ایک ارب 20کروڑ ڈالر کی پاور جنریٹنگ مشینری درآمد کی گئی ہے جو پاکستانی روپے میں 121 ارب روپے کے… Continue 23reading پاور جنریٹرز کے استعمال میں اضافہ سے درآمدی بل 121 ارب سے تجاوز کر گیا









































