اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اقتصادی ترقی کےلئے اہم اقدامات کیے ہیں ¾غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے پاکستانیوں کو امن وامان کی صورتحال کو مزید بہترکرنا ہوگا ،ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کی اقتصادی صورتحال درست سمت میں گامزن ہے ملکی زر مبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ہوا،افراط زر اور مالیاتی سمیت جاری کھاتوں کے خسارے میں بھی کمی آئی ہے موجودہ حکومت نے اقتصادی ترقی کےلئے اہم اقدامات کیے ہیں ¾ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان میں ترقی کے بے شمارمواقع موجود ہیں تاہم ملک کو امن و امان کی غیریقینی صورتحال اور توانائی بحران جیسے اہم مسائل درپیش ہیں ¾غیر ملکی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے توا نائی کے شعبے سمیت سیکیورٹی صورتحال کو بہتر کرنا ہوگا ۔
غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستانیوں کو مفیدمشورے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



















































