حصص مارکیٹ میں کاروباری حجم میں کمی
کراچی(نیوزڈیسک) ماہ صیام کے آغاز پر حاضری کم ہونے، محدود تجارتی سرگرمیوں اور منافع کے لیے فروخت پر دبا کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کواتارچڑھا کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی34600 پوائنٹس کی حد دوبارہ گرگئی، مندی کے باعث64.85 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں کاروباری حجم میں کمی











































