ایف بی آرنے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس تنازعات کے حل اور اداروں و ٹیکس دہندگان کے نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے حوالے سے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کردیا ہے۔اس ضمن میںنجی ٹی وی“کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تمام چیفس اور ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جننس… Continue 23reading ایف بی آرنے ایکسٹرنل کمیونیکیشن اسٹریٹجی کا اعلان کردیا











































