کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پی ایس او کے غیرتسلی بخش مالیاتی نتائج کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو مندی کے بادل چھائے رہے۔جس سے سرمایہ کاروں کے46 ارب روپے ڈوب گئے، غیرملکیوں اور این بی ایف سیز کی جانب سے مجموعی طور پر71 لاکھ71 ہزار778 ڈالر کا انخلا کیااورمقامی کمپنیوں کی جانب سے2 لاکھ58 ہزار424 ڈالر، بینکوں ومالیاتی اداروں17 لاکھ79 ہزار590 ڈالر، میوچل فنڈز 4 لاکھ65 ہزار136 ڈالر، انفرادی سرمایہ کاروں 24 لاکھ62 ہزار731 ڈالراور دیگر ا?رگنائزیشنز کی جانب سے7 لاکھ88 ہزار555 ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 146.58 پوائنٹس گھٹ کر 34309.76 ہوگیا جبکہ کے ایس ای30 انڈیکس 129.96 پوائنٹس کی کمی سے 20918.71 اور کے ایم ا?ئی30 انڈیکس62.55 پوائنٹس کمی سے57338.57 ہوگیا، کاروباری حجم 29.6 فیصد کم رہا،24 کروڑ 89 لاکھ حصص کے سودے ہوئے، کاروبار381 کمپنیوں تک محدود رہا،191 کے بھاو¿ میں اضافہ، 174 کے دام کم اور 16کی قیمتیں مستحکم رہیں
بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث حصص مارکیٹ مزید146پوائنٹس نیچے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں



















































