جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

کراچی‘ایکسپو سینٹر میں 3 روزہ عالمی نمائش جاری

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں تین روزہ بین الاقوامی نمائش جاری ہے ، جہاں امریکا ، چین اور ایران سمیت مختلف ملکوں سے آئے نمائندے اپنی جدید ٹیکنالوجی پیش کررہے ہیں ،پیر نٹنگ اور پیکجنگ انڈسٹری کیلئے نت نئی پیشکش ، کراچی میں مختلف ممالک کی جدید بیجنگ مشینری ، کم وقت میں زیادہ کام ، نمائش میں ایران کی بیس سے زائد کمپنیاں شریک کھانے پینے کی اشیاءسمیت گھر یلو سجاوت ، لکڑی اور پلاسٹک کی اشیاءبھی شامل ، مختلف ملکوں کے نمائندوں کا کہنا تھا پاکستان میں کاروبار کے وسیع مواقع ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…