سیلزٹیکس کی شرح میں مجوزہ3 فیصد اضافے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی
کراچی(نیوز ڈیسک) پانچ سرفہرست برآمدی شعبوں نے سیلزٹیکس کی شرح میں مجوزہ3 فیصد اضافے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی ہے۔پاکستان اپیرل فورم کے چیئرمین جاوید بلوانی نے سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ زبیرموتی والا، مہتاب الدین چاو¿لہ، ڈاکٹر شہزاد ارشد، بابر خان،کامران چاندنہ ،سلیم پاریکھ،شہزاد حنیف،عاطف اسلم، مزمل حسین، محمد شفیع،نقی باڑی… Continue 23reading سیلزٹیکس کی شرح میں مجوزہ3 فیصد اضافے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی











































