وزارت خزانہ, پہلے نو ماہ کے بارے میں مالیاتی آپریشن کی رپورٹ جاری
کراچی(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے بارے میں مالیاتی آپریشن کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2014-15کے ابتدائی9ماہ کے دوران( جولائی تا مارچ)وفاق کی جانب سے چاروں صوبوں کو 7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی ٹیکسز کے حصے سے 1108 ارب… Continue 23reading وزارت خزانہ, پہلے نو ماہ کے بارے میں مالیاتی آپریشن کی رپورٹ جاری











































