بینکوں سے رقوم کی منتقلی پر ٹیکس کے بعد ایک اور بحران کھڑا ہوگیا،لاکھوں زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں
لاہور((نیوزڈیسک)بینکوں سے رقوم کی منتقلی پر ٹیکس کے بعد ایک اور بحران کھڑا ہوگیا،لاکھوں زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چار روز میں ڈرگ آرڈیننس 2015ءواپس لینے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک گیر دھرنے دئیے جائیں گے ۔ پی… Continue 23reading بینکوں سے رقوم کی منتقلی پر ٹیکس کے بعد ایک اور بحران کھڑا ہوگیا،لاکھوں زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں











































