لائیو اسٹاک شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے مالی سال2015-16 کے بجٹ کی تیاری کے مراحل میں ہے اور یہ بجٹ بھی خالصتا عوامی بجٹ ہوگا، سندھ زراعت ولائیو اسٹاک وسائل سے مالا مال ہے اور صوبے کی معیشت کا انحصاربلواسطہ وبلاواسطہ طوران ہی شعبوں پرہے، کراچی ایکسپوسینٹر میں… Continue 23reading لائیو اسٹاک شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ











































