اقتصادی جائزہ آج پیش کیا جائے گا،بجٹ کل پیش ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں مالی سال کا اقتصادی جائزہ آج شام پیش کریں گے۔ جائزے کے مطابق زیادہ تر اقتصادی اہداف پورے نہیں کیے جا سکے۔اقتصادی جائزے کے اعداد و شمار کے مطابق اقتصادی ترقی کی شرح کا ہدف 5اعشاریہ1 مختص کیا… Continue 23reading اقتصادی جائزہ آج پیش کیا جائے گا،بجٹ کل پیش ہوگا











































