کراچی(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کا بڑاذخیرہ ڈسٹرک خیر پور سے دریافت کیا گیا ہے جس کے لئے 4468 میٹر تک کھدائی کی گئی، او جی ڈی سی ایل نے خیر پور ڈسٹرک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کا ذخیرہ ڈسٹرک خیر پور سے دریافت کیا گیا ہے جس کے لئے 4468 میٹر تک کھدائی کی گئی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق اس دریافت سے یومیہ 23 اعشاریہ 5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نکل رہی ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں گیس درآمد کی جا رہی ہے وہاں اس قسم کی دریافت سے گیس کی طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ضرور ملے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































