کاشتکاروں کو دالوں کی برداشت کے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو دالوں کی برداشت کے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار دالوں کی فصل کی کٹائی ماہرین زراعت کی مشاورت سے صحیح وقت پر کریں تاکہ پیداوار کو متاثر ہونے سے بچایاجاسکے۔ ایک ملاقات کے دوران انہوںنے کہاکہ کٹائی سے… Continue 23reading کاشتکاروں کو دالوں کی برداشت کے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت







































