اسلام آباد (نیوزڈیسک)رواں مالی سال 2014-15 میں وسط جون تک وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کے تحت مختص بجٹ کے 81فیصد کے مساوی فنڈز ریلیز کئے ہیں۔ منصوبہ بندی کمیشن آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت 425ارب 60کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں جبکہ جاری مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کے تحت 525ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا اسطرح مالی سال کے خاتمہ سے تقریبا دو ہفتے پہلے تک مجموعی بجٹ کے 81فیصد کے مساوی ترقیاتی فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں۔
رواں مالی سال، پی ایس ڈی پی کے تحت مختص بجٹ کے 81فیصد کے مساوی فنڈز جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































