جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیاکے تیرتے ہوئے بجلی گھرنے کام شروع کردیا

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے شہر کاسائی میں دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے شمسی بجلی گھر نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جھیل ساکا سامائکے کی سطح پر واقع 2.3 میگاواٹ کے اس بجلی گھر کو رسمی طور پر مئی کے آخر میں چالو کیا گیا تھا جو کمپنی کیوسیگا کی ملکیت ہے۔ پانی کے اوپر بنایا گیا یہ نیا شمسی بجلی گھر سال میں 2680 میگاواٹ آورز بجلی پیدا کر سکتا ہے جو 820 گھروں میں بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…