جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

تجارت کافروغ،پاکستان ،جرمنی جلدمشترکہ چیمبرآف کامرس قائم کرینگے

datetime 13  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جرمنی کے نائب وزیر برائے امور خارجہ سیٹفن سٹینلین نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی خوشحالی اور استحکام کیلئے اقتصادی ترقی کلیدی حیثیت رکھتی ہے،پاکستان اور جرمنی دوطرفہ تجارت اور باہمی سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے جلد ہی مشترکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قائم کرینگے ، جرمنی کے نائب وزیر برائے امور خارجہ سیٹفن سٹینلین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشترکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کیلئے پاکستان جرمن بزنس فورم اور جرمن پاکستان ٹریڈ اینڈ انوسٹمینٹ کو مدغم کر دیا جائیگا



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…