گوادرپورٹ سے ایکسپورٹ کا باقاعدہ سلسلہ شروع کردیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تناظرمیں گوادر بندرگاہ کوپہلے درآمدات کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اب یہاں سے باقاعدہ طور پر ایکسپورٹ کاسلسلہ شروع کردیاگیاہے جبکہ گوادر پورٹ کو مکمل فعال کرنے سے بیس لاکھ لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے اور وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق، علاقائی… Continue 23reading گوادرپورٹ سے ایکسپورٹ کا باقاعدہ سلسلہ شروع کردیا گیا







































