میانوالی (نیوزڈیسک)چین کے فنی تعاون سے تیار کردہ چشمہ نیوکلیئر پلانٹ سی ون اور سی ٹو نے 6 بعد دوبارہ بجلی کی پیداوار شروع کردی ہے۔چشمہ نیوکلیئرپاورپلانٹ سے منسلک ماہرین نے سی ون اورسی ٹو میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کو دورکرلیا ہے جس کے بعد دونوں یونٹس دوبارہ فعال ہوگئے نیشنل گرڈ میں 715 میگا واٹ بجلی دوبارہ شامل ہوگئی ہے جس میں سی سی ون 365 جب کہ سی ٹو 350 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے چشمہ نیوکلئیرپاور پلانٹ سی ون اور سی ٹو فنی خرابی کے باعث ٹرپ ہوگئے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































