جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں سیاحت کے شعبہ کا حجم 200ارب روپے تک پہنچ گیا

datetime 14  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان میں سیاحت کی مارکیٹ کا حجم 200ارب روپے ہے اور ملک سے تقریبا 30لاکھ مسافر ہر سال بین الاقوامی سفر کرتے ہیں۔ ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹی اے اے پی)کے چیئرمین حنیف رنچ نے کہا ہے کہ ٹی اے اے پی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے بہترین تشخص کو ابھارنے کیلئے پر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے جہاں پر بے پناہ امکانات موجود ہیں جبکہ ملک میں نوجوان افرادی قوت کی کثیر تعداد رہائش پذیر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی اے اے پی کے ارکان فضائی کمپنیوں کیلئے 95فیصد آمدنی پیدا کر رہے ہیں جبکہ اس علاوہ ایسویشنکے رکان ادارے حکومتی خزانے میں بھی اچھے خاصے ٹیکسز جمع کروا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاحت کے شعبہ کے فروغ سے قومی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف روز گار کی فراہمی میں اضافہ ہوگا بلکہ اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…