چین سے ایل این جی کی درآمد کے لئے 700 کلومیٹر پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی ,شاہد خاقان
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چین سے ایل این جی کی درآمد کے لئے 700 کلومیٹر پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی ہے .پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی مکمل ہوگا . منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے چین کے فنڈز سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔… Continue 23reading چین سے ایل این جی کی درآمد کے لئے 700 کلومیٹر پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی ,شاہد خاقان











































