ایف بی آرکو محصولات میں 12 ارب روپے کمی کا سامنا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی طرف سے فنانس بل میں ترامیم کے ذریعے ڈیوٹی واپس لینے اور کچھ شعبوں میں کمی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو محصولات کی وصولی میں 12 ارب روپے کمی کا سامنا ہو گا۔ایف بی آر ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ سوڈا واٹر پر ڈیوٹی واپس لینے، پولٹری سے… Continue 23reading ایف بی آرکو محصولات میں 12 ارب روپے کمی کا سامنا





































