بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی، اعلا ن ہو گیا

datetime 26  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل الیکٹرنک پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اپریل کے لئے بجلی کی قیمت میں 3روپے 94پیسے کمی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے اس سلسلے میں سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر منظوری دی ہے، اس حوالے سے وائس چیئرمین نیپرا حمایت اللہ خان نے عوامی سماعت کی، تاہم بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا فائدہ جون کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…