اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی او نس سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت49ہزارروپے سے گھٹ کر48ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔بدھ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں20ڈالرکی ریکارڈ کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1221ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں500روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی 49ہزار50روپے سے کم ہوکر48ہزار550روپے پرآگئی اسی طرح428روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت41ہزار614روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی5 روپے سستا ہو کر650روپے کا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…