پنجاب کے سی این جی سیکٹر کی مسلسل بندش کا چھٹا مہینہ شروع ہو گیا
کراچی (نیوز ڈیسک)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کیپٹن (ر) شجاع انور نے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے اپیل کی ہے کہ پنجاب کے سی این جی سیکٹر کی مسلسل بندش کا چھٹا مہینہ شروع ہو گیا ہے جبکہ بائیس سو مالکان دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں اسلئے… Continue 23reading پنجاب کے سی این جی سیکٹر کی مسلسل بندش کا چھٹا مہینہ شروع ہو گیا