عالمی مندی:چین، امریکا،یورپ کی اسٹاک مارکیٹیں لپیٹ میں آگئیں
بیجنگ(نیوز ڈیسک)عالمی منڈیوں کی مندی نے چین، امریکا اور یورپ کی اسٹاک مارکیٹوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ چین میں حصص کی قیمتیں آٹھ سال میں پہلی بار ایک دن کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں، امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں مسلسل پانچویں روز حصص کی قیمتوں میں کمی رہی۔ پیر کو شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس… Continue 23reading عالمی مندی:چین، امریکا،یورپ کی اسٹاک مارکیٹیں لپیٹ میں آگئیں